سورة الواقعة - آیت 40
وَثُلَّةٌ مِّنَ الْآخِرِينَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور بہت بڑی جماعت ہے پچھلوں میں سے (١)۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 1 اگلے اور پچھلے لوگوں کی تفسیر اوپر اسی سورۃ میں گزر چکی ہے