سورة الرحمن - آیت 33
يَا مَعْشَرَ الْجِنِّ وَالْإِنسِ إِنِ اسْتَطَعْتُمْ أَن تَنفُذُوا مِنْ أَقْطَارِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ فَانفُذُوا ۚ لَا تَنفُذُونَ إِلَّا بِسُلْطَانٍ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اے گروہ جنات و انسان! اگر تم میں آسمانوں اور زمین کے کناروں سے باہر نکل جانے کی طاقت ہے تو نکل بھاگو! (١) بغیر غلبہ اور طاقت کے تم نہیں نکل سکتے۔ (٢)
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 8 اور تم میں زور کہاں۔