سورة النسآء - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے (سورۃ النسآء۔ سورۃ نمبر ٤۔ تعداد آیات ١٧٦)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 4 یہ پوری سورت مدنی ہے۔ صحیح بخاری میں حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ سورت النسا اس وقت نازل ہوئی جب بنا (رخصتی) کے بعد آنحضرتﷺ گھرآچکی تھی اور حضرت عائشہ (رض) کی رخصتی ہجرت سے آٹھ ماہ بعد عمل میں آئی (ابن کثیر۔ المنار۔ ابن کثیر