سورة القمر - آیت 52

وَكُلُّ شَيْءٍ فَعَلُوهُ فِي الزُّبُرِ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

جو کچھ انہوں نے (اعمال) کئے ہیں سب نامہ اعمال میں لکھے ہوئے ہیں (١

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 11 یعنی ان کے اعمالناموں میں لکھی جا چکی ہے۔ قیامت کے روز یہ اعمال نامے ان کے سامنے رکھ دیئے جائیں گے۔