سورة القمر - آیت 26

سَيَعْلَمُونَ غَدًا مَّنِ الْكَذَّابُ الْأَشِرُ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اب سب جان لیں گے کل کو کہ کون جھوٹا اور شیخی خور تھا ؟ (١)

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 4 کل سے مراد قریب کا زمانہ ہے یعنی عذاب اترنے کا وقت یا قیامت کا دن۔