سورة النجم - آیت 56

هَٰذَا نَذِيرٌ مِّنَ النُّذُرِ الْأُولَىٰ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

یہ (نبی) ڈرانے والے ہیں پہلے ڈرانے والوں میں سے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 8 یعنی حضرت محمد( ﷺ) ۔دوسرا مطلب یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ” یہ (تباہی جس کا ذکر کیا گیا) پہلے آنے والی تنبیہوں میں سے ایک تنبیہ ہے۔ “