سورة النجم - آیت 22

تِلْكَ إِذًا قِسْمَةٌ ضِيزَىٰ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

یہ تو اب بڑی بے انصافی کی تقسیم ہے۔ (١)

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔