سورة الطور - آیت 0
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے (سورۃ الطور۔ سورۃ نمبر ٥٢۔ تعداد آیات ٤٩)
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 15 یہ سورۃ بالا تفاق مکی ہے۔ صحیحین میں حضرت جبیر بن معلم سے روایت ہے کہ میں نے آنحضرت کو مغرب کی نماز میں سورۃ طور پڑھتے سنا۔ (شوکانی)