سورة الذاريات - آیت 45

فَمَا اسْتَطَاعُوا مِن قِيَامٍ وَمَا كَانُوا مُنتَصِرِينَ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

پس نہ تو کھڑے ہو سکے (١) اور نہ بدلہ لے سکے (٢)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 12 لفظ ” انتصار“‘ میں اپنے آپکو کسی سے بچانے کا مفہوم بھی ہوتا ہے اور اس سے بدلہ لینے کا بھی۔