سورة الذاريات - آیت 20
وَفِي الْأَرْضِ آيَاتٌ لِّلْمُوقِنِينَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور یقین والوں کے لئے تو زمین میں بہت سی نشانیاں ہیں۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 5 جو اس نظام کائنات کے خالق، مالک کے وجود اور آخرت کے امکان بلکہ وجوب و لزوم کی شہادت دیتی ہیں۔