سورة ق - آیت 41
وَاسْتَمِعْ يَوْمَ يُنَادِ الْمُنَادِ مِن مَّكَانٍ قَرِيبٍ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور سن رکھیں (١) کہ جس دن ایک پکارنے (٢) والا قریب ہی جگہ سے پکارے گا (٣)
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 10 ” قریب کی جگہ سے مردا ایسی جگہ ہے جہاں پر مرنے والے کو قریب سے آواز پہنچ سکے۔ قتادہ (رض) کہتے ہیں کہ ہم آپس میں کہا کرتےتھے کہ اس سے مراد بیت المقدس کا صخرہ ہے۔ (شوکانی)