سورة ق - آیت 6
أَفَلَمْ يَنظُرُوا إِلَى السَّمَاءِ فَوْقَهُمْ كَيْفَ بَنَيْنَاهَا وَزَيَّنَّاهَا وَمَا لَهَا مِن فُرُوجٍ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
کیا انہوں نے آسمان کو اپنے اوپر نہیں دیکھا ؟ کہ ہم نے اسے کس طرح بنایا (١) ہے اور زینت دی (٢) ہے اس میں کوئی شگاف نہیں۔ (٣)
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 3 کہ اس کے کہیں ستون تک نظر نہیں آتے۔ “ ف 4 جیسا کہ دوسری آیت میں فرمایا : ما تری فی خلق الرحمٰن من تفوت“ ” تم اللہ کی خلق میں کوئی خلل نہیں پاتے ہو