سورة ق - آیت 2

بَلْ عَجِبُوا أَن جَاءَهُم مُّنذِرٌ مِّنْهُمْ فَقَالَ الْكَافِرُونَ هَٰذَا شَيْءٌ عَجِيبٌ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

بلکہ انہیں تعجب معلوم ہوا کہ ان کے پاس انہی میں سے ایک آگاہ کرنے والا آیا تو کافروں نے کہا کہ یہ ایک عجیب چیز ہے (١)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 6 یا ” خود ہم میں سے ایک شخص کا ہمارے پاس اللہ کا رسول بن کر آنا عجب بات ہے۔