سورة ق - آیت 2
بَلْ عَجِبُوا أَن جَاءَهُم مُّنذِرٌ مِّنْهُمْ فَقَالَ الْكَافِرُونَ هَٰذَا شَيْءٌ عَجِيبٌ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
بلکہ انہیں تعجب معلوم ہوا کہ ان کے پاس انہی میں سے ایک آگاہ کرنے والا آیا تو کافروں نے کہا کہ یہ ایک عجیب چیز ہے (١)
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 6 یا ” خود ہم میں سے ایک شخص کا ہمارے پاس اللہ کا رسول ﷺبن کر آنا عجب بات ہے۔