سورة محمد - آیت 27

فَكَيْفَ إِذَا تَوَفَّتْهُمُ الْمَلَائِكَةُ يَضْرِبُونَ وُجُوهَهُمْ وَأَدْبَارَهُمْ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

پس ان کی کیسی (درگت) ہوگی جبکہ فرشتے ان کی روح قبض کرتے ہوئے ان کے چہروں اور ان کی سروں پر ماریں گے (١

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 2 یعنی کیا انہیں فکر نہیں کہ اس وقت ان کی کیسی گت بنے گی؟ (نیزد یکھیے سورۃ انفال آیت : 5 انعام 93)