سورة الدخان - آیت 54

كَذَٰلِكَ وَزَوَّجْنَاهُم بِحُورٍ عِينٍ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

یہ اسی طرح ہے (١) اور ہم بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں سے ان کا نکاح کردیں گے (٢

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 3 حُوْرْحَوْرَاء‘‘ کی جمع ہے جس کے معنی ” گورے رنگ کی عورت“ کے ہیں اور ” عِينٍ’’عینا“ کی جمع ہے اور اس سے مراد ب.ڑی اور سیاہ آنکھوں والی عورت ہے۔