سورة الدخان - آیت 53

يَلْبَسُونَ مِن سُندُسٍ وَإِسْتَبْرَقٍ مُّتَقَابِلِينَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

باریک اور ریشم کے لباس پہنے ہوئے آمنے سامنے بیٹھے ہونگے (١

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔