سورة الدخان - آیت 35

إِنْ هِيَ إِلَّا مَوْتَتُنَا الْأُولَىٰ وَمَا نَحْنُ بِمُنشَرِينَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

کہ (آخری چیز) یہی ہمارا پہلی بار (دنیا سے) مر جانا اور ہم (١) دوبارہ اٹھائے نہیں جائیں گے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 6 یعنی ایک دفعہ مرنے کے بعد بس فنا ہوجانا ہے۔