سورة الدخان - آیت 33

وَآتَيْنَاهُم مِّنَ الْآيَاتِ مَا فِيهِ بَلَاءٌ مُّبِينٌ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور ہم نے انہیں ایسی نشانیاں دیں جن میں صریح آزمائش تھی۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 5 یا ” کھلی ہوئی آزمائش تھی‘‘۔