سورة الدخان - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

شروع کرتا ہوں میں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 8 یہ سورۃ مکہ معظمہ میں نازل ہوئی اس پر سب کا اتفاق ہے البتہ اس کی ایک آیت İإِنَّا ‌كَاشِفُو الْعَذَابِĬ مدینہ میں نازل ہوئی۔ (قرطبی) حدیث میں ہے کہ جمعہ کی رات کو اس سورۃ کا پڑھنا باعث برکت و فضلیت ہے۔ ( شوکانی)