سورة الزخرف - آیت 76
وَمَا ظَلَمْنَاهُمْ وَلَٰكِن كَانُوا هُمُ الظَّالِمِينَ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
اور ہم نے ان پر ظلم نہیں کیا بلکہ یہ خود ہی ظالم تھے۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 3 جو رسولوں ( علیہ السلام) کو سمجھانے کے باوجود گناہ پر گناہ کرتے رہے اور اپنی سر کشی سے باز نہ آئے۔