سورة الزخرف - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے (سورۃ الزخرف۔ سورۃ نمبر ٤٣۔ تعداد آیات ٨٩)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 9 یہ سورۃ مکہ معظمہ میں نازل ہوئی۔ اس پر تمام مفسرین کا اتفاق ہے۔ قرطبی)