سورة الشورى - آیت 31
وَمَا أَنتُم بِمُعْجِزِينَ فِي الْأَرْضِ ۖ وَمَا لَكُم مِّن دُونِ اللَّهِ مِن وَلِيٍّ وَلَا نَصِيرٍ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور تم ہمیں زمین میں عاجز کرنے والے نہیں ہو (١) تمہارے لئے سوائے اللہ تعالیٰ کے نہ کوئی کارساز نہ مدد گار۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 8 یعنی وہ گرفت کرنا چاہے تو اس سے بھاگ کر کہیں نہیں جاسکتے۔