سورة الشورى - آیت 0
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے (سورۃ الشوری۔ سورۃ نمبر ٤٢۔ تعداد آیات ٥٣)
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 5 یہ سورۃ بھی مکی ہے اور اس کا دوسرا نام ” حم عسق“ بھی ہے۔ ( شوکانی)