سورة الزمر - آیت 61
وَيُنَجِّي اللَّهُ الَّذِينَ اتَّقَوْا بِمَفَازَتِهِمْ لَا يَمَسُّهُمُ السُّوءُ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور جن لوگوں نے پرہیزگاری کی انہیں اللہ تعالیٰ ان کی کامیابی کے ساتھ بچا (١) لے گا انہیں کوئی دکھ چھو بھی نہ سکے گا اور نہ وہ کسی طرح غمگین ہو نگے (٢)
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 3 یعنی دوزخ سے بچائے گا اور جنت دے کر کامیاب فرمائے گا۔