سورة الزمر - آیت 28

قُرْآنًا عَرَبِيًّا غَيْرَ ذِي عِوَجٍ لَّعَلَّهُمْ يَتَّقُونَ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

قرآن ہے عربی میں جس میں کوئی کجی نہیں، ہوسکتا ہے کہ پرہیزگاری اختیار کرلیں۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ٨ جو مکہ اور تمام جزیزہ عرب کی اپنی زبان ہے وہ لوگ ہیں جو قرآن کے اولین محاطب ہیں۔ ف ٩ کہ عرب کا عامی بھی اس کو سمجھ سکتا ہے۔