سورة ص - آیت 85

لَأَمْلَأَنَّ جَهَنَّمَ مِنكَ وَمِمَّن تَبِعَكَ مِنْهُمْ أَجْمَعِينَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

کہ تجھ سے اور تیرے تمام ماننے والوں میں (بھی) جہنم کو بھر دونگا۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 4” یعنی تیری جنس شیاطین سے“