سورة ص - آیت 61
قَالُوا رَبَّنَا مَن قَدَّمَ لَنَا هَٰذَا فَزِدْهُ عَذَابًا ضِعْفًا فِي النَّارِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
وہ کہیں گے اے ہمارے رب! جس نے (کفر کی رسم) ہمارے لئے پہلے سے نکالی ہو (١) اس کے حق میں جہنم کی دگنی سزا کر دے (٢)
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف1 ایک خود گمراہ ہونے کا اور دوسرا ہمیں گمراہ کرنے کا۔