سورة الصافات - آیت 71
وَلَقَدْ ضَلَّ قَبْلَهُمْ أَكْثَرُ الْأَوَّلِينَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
ان سے پہلے بھی بہت سے اگلے بہک چکے ہیں (١)
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 4 اوپر ذکر فرمایا ہے کہ ہم نے پہلے لوگوں کے پاس ڈرانے والے بھیجے۔ اس کی تفصیل کے لئے یہاں سے بعض پیغمبروں کی سر گزشت بیان کی جا رہی ہے۔