سورة الصافات - آیت 67

ثُمَّ إِنَّ لَهُمْ عَلَيْهَا لَشَوْبًا مِّنْ حَمِيمٍ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

پھر اس پر گرم کھولتا ہوا پانی پلایا جائیگا (١)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ١ جس سے اس کی آنتیں کٹ کر باہر نکل پڑیں گی۔