سورة الصافات - آیت 47

لَا فِيهَا غَوْلٌ وَلَا هُمْ عَنْهَا يُنزَفُونَ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

نہ اس سے درد ہوگا اور نہ اسکے پینے سے بہکیں گے (١)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ١ یعنی نہ نشہ ہوگا جیسے دنیا کی شراب پینے سے نشہ ہوتا ہے۔