سورة الصافات - آیت 41
أُولَٰئِكَ لَهُمْ رِزْقٌ مَّعْلُومٌ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
انہیں کے لئے مقررہ روزی ہے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف ١٥ یعنی ایسی روزی جو ان کے لئے مقرر ہوچکی ہے ہمیشہ ملتی رہے گی اور کبھی منقطع نہ ہوگی۔