سورة الصافات - آیت 7
وَحِفْظًا مِّن كُلِّ شَيْطَانٍ مَّارِدٍ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور حفاظت کی سرکش شیطان سے (١)۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 2 یا مطلب یہ ہے کہ ہم نے تاروں کو زینت کے علاوہ اس لئے بنایا ہے کہ ہر پاجی شیطان سے آسمان کی حفاظت کی جائے۔ ( دیکھئے سورۃ ملک : 5)