سورة يس - آیت 44

إِلَّا رَحْمَةً مِّنَّا وَمَتَاعًا إِلَىٰ حِينٍ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

لیکن ہم اپنی طرف سے رحمت کرتے ہیں اور ایک مدت تک کے لئے انہیں فائدے دے رہے ہیں۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 9” ایک وقت“ سے مراد موت کا وقت ہے یا قیامت۔