سورة يس - آیت 24

إِنِّي إِذًا لَّفِي ضَلَالٍ مُّبِينٍ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

پھر تو یقیناً کھلی گمراہی میں ہوں (١)۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ٤ یعنی یہ سب کچھ جاننے کے باوجود اگر میں انہیں اپنا مبعود بنا لوں۔