سورة يس - آیت 4

عَلَىٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

سیدھے راستے پر ہیں (١)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ٨ یعنی دین توحید پر جو سیدھا اللہ تک پہنچاتا ہے اور اس میں نہ افراط ہے اور نہ تفریط۔