سورة فاطر - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے (سورۃ فاطر۔ سورۃ نمبر ٣٥۔ تعداد آیات ٤٥)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ٥ تمام مفسرین (رح) کا اتفاق ہے کہ یہ سورۃ مکہ میں نازل ہوئی۔ ( قرطبی)