سورة سبأ - آیت 17

ذَٰلِكَ جَزَيْنَاهُم بِمَا كَفَرُوا ۖ وَهَلْ نُجَازِي إِلَّا الْكَفُورَ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

ہم نے ان کی ناشکری کا بدلہ انھیں دیا۔ ہم (ایسی) سخت سزا بڑے بڑے ناشکروں کو ہی دیتے ہیں۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ٤ یعنی اسی سخت سزا صرف انہی لوگوں کو دی جاتی ہے جو ناشکری پر اترآتے ہیں اور سڑک سے بڑھ کرنا شکری کیا ہو سکتی ہے۔ سورۃ نمل میں گزر چکا ہے کہ یہ لوگ سورج کی پوجا کرتے تھے۔ ( ابن کثیر)