سورة النمل - آیت 85
وَوَقَعَ الْقَوْلُ عَلَيْهِم بِمَا ظَلَمُوا فَهُمْ لَا يَنطِقُونَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
بسبب اس کے کہ انہوں نے ظلم کیا تھا ان پر بات جم جائے گی اور وہ کچھ بول نہ سکیں گے (١)
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف10۔ یعنی ان پر اللہ تعالیٰ کی حجت قائم ہوجائیگی اس لئے وہ کوئی عذر پیش نہیں کرسکیں گے۔ اکثر مفسرین (رح) نے لکھا ہے کہ یہ اس وقت ہوگا جب ان کے منہ پر مہر لگا دی جائیگی۔ (شوکانی)