سورة الشعراء - آیت 151
وَلَا تُطِيعُوا أَمْرَ الْمُسْرِفِينَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
بے باک حد سے گزر جانے والوں کی (١) اطاعت سے باز آجاؤ۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف1۔ یعنی اخلاق و تہذیب کی ساری حدیں پھلانگ کر شتربے مہار بن گئے۔