سورة الشعراء - آیت 146

أَتُتْرَكُونَ فِي مَا هَاهُنَا آمِنِينَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

کیا ان چیزوں جو یہاں ہیں تم امن کے ساتھ چھوڑ دیئے جاؤ گے (١)

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔