سورة الشعراء - آیت 138

وَمَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِينَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور ہم ہرگز عذاب نہیں دیئے جائیں گے (١)

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف6۔ یعنی پہلے لوگوں پر کونسا عذاب ٹوٹ پڑا جو آج ہم پر ٹوٹ پڑے گا۔