سورة الشعراء - آیت 125
إِنِّي لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
میں تمہارا امانتدار پیغمبر ہوں۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف12۔ امانت دار یعنی بلا کم و کاست اللہ تعالیٰ کے پیغام کو پہنچانے والا۔