سورة الشعراء - آیت 124
إِذْ قَالَ لَهُمْ أَخُوهُمْ هُودٌ أَلَا تَتَّقُونَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
جبکہ ان سے ان کے بھائی ہود (١) نے کہا کہ کیا تم ڈرتے نہیں؟۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف11۔ ” جو اسے چھوڑ کر بتوں کی پوجا کرتے ہو اور دوسرے کے حکموں پر چلتے ہو۔ “