سورة الشعراء - آیت 118

فَافْتَحْ بَيْنِي وَبَيْنَهُمْ فَتْحًا وَنَجِّنِي وَمَن مَّعِيَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

پس تو مجھ میں اور ان میں کوئی قطعی فیصلہ کردے اور مجھے اور میرے باایمان ساتھیوں کو نجات دے۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

9۔ یا ” ان قریش میں سے اکثر لوگ ماننے والے آئیں“۔ (شوکانی)