سورة الشعراء - آیت 116
قَالُوا لَئِن لَّمْ تَنتَهِ يَا نُوحُ لَتَكُونَنَّ مِنَ الْمَرْجُومِينَ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
انہوں نے کہا کہ اے نوح! اگر تو باز نہ آیا تو یقیناً تجھے سنگسار کردیا جائے گا۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
8۔ یعنی اگر ہمارے دین میں کیڑے ڈالنے اور ہمارے معبودوں کو برا بھلا کہنے سے باز آئے گا۔ (شوکانی)