سورة الشعراء - آیت  114
							
						
					وَمَا أَنَا بِطَارِدِ الْمُؤْمِنِينَ
							ترجمہ جوناگڑھی -  محمد جونا گڑھی
							
						میں ایمان داروں کو دھکے دینے والا نہیں (١)
								تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
							
							
							ف6۔ یعنی ان کو اپنے پاس سے دھکے دے کر نکال دوں جیسا کہ تم چاہتے ہو۔