سورة الشعراء - آیت 95

وَجُنُودُ إِبْلِيسَ أَجْمَعُونَ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

اور ابلیس کے تمام لشکر (١) بھی وہاں۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

7۔ یا ” انہیں اس میں ایک دوسرے کے اوپر دھکیل دیا جائے گا۔“ یا ” انہیں اس میں ایک جگہ جمع کردیا جائیگا“ لفظ ” کبکبوا“ کے یہ سارے معنی مفسرین نے بیان کئے ہیں۔ (شوکانی)