سورة الشعراء - آیت 85

وَاجْعَلْنِي مِن وَرَثَةِ جَنَّةِ النَّعِيمِ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

مجھے نعمتوں والی جنت کے وارثوں میں سے بنادے۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

2۔ پچھلی آیت میں دنیا کی سعادت مانگی اور اس آیت میں آخرت کی سعادت طلب کی۔ (شوکانی)