سورة الفرقان - آیت 76
خَالِدِينَ فِيهَا ۚ حَسُنَتْ مُسْتَقَرًّا وَمُقَامًا
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
اس میں یہ ہمیشہ رہیں گے، وہ بہت ہی اچھی جگہ اور عمدہ مقام ہے۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
2۔ اللہ تعالیٰ کے فرشتے دعا و سلام کہتے ہوئے ان کا استقبال کریں گے۔